Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کوٹ رادھا کشن تحصیل ہسپتال ایم ایس ڈاکٹر عبرالرزق میو کو اینٹی کرپشن کی ٹیم نے 30ھزار روپے رشوت لینے پر گرفتار

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)کوٹ رادھا کشن تحصیل ہسپتال ایم ایس ڈاکٹر عبرالرزق میو کو اینٹی کرپشن کی ٹیم نے 30ھزار روپے رشوت لینے پر گرفتار کر لیا جبکہ موصوف پر پہلے بھی موبائل چوری کی ایف آئی آر درج ھے اور ابھی ہسپتال پارکنگ کے ٹھیکے میں گھپلے پر درخواست زیر سماعت ہے

۔تبدیلی سرکار کی جانب سے دعویٰ تو بہت بڑے بڑے آب جو کمیٹیاں تشکیل دی گئی تھی آن کے پاس کوئی جواب ھے اس چیز کا آور ایم ایس کی کرپشن تو کچھ بھی نہیں اس ہسپتال میں تو بڑے بڑے کارنامے سر انجام دیے جا رہے ہیں بہرحال اگلی قسط میں مزید تفصیل

Exit mobile version