69

قصور ڈاکوؤں کے لئے پسند کا شہر بن گیا

قصور ڈاکوؤں کے لئے پسند کا شہر بن گیا

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)قصور ڈاکوؤں کے لئے پسند کا شہر بنگیا ۔تھانہ صدر کے علاقے میں دن دئہاڑے ڈکیتی2 مسلح ڈاکو 3لاکھ نقدی اور زیورات لوٹ کر فراریہ واقعہ نیوبس ٹریمنل کے




قریب بستی سندھیاں والی مہر ندیم کے گھر پیش ایا2سالہ بچے پر اسلحہ تان کر رقم کا مطالبہ کرتے رھےپولیس fir درج کرنے میں ٹال مٹول سے کام لے رہی ھے ۔متاثرہ خاندان کا ڈی پی او قصور اور آئی جی پنجاب سے نوٹس لے کر ملزم گرفتار کرنے کا مطالبہ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں