86

حسن علی خان کا حالیہ زلزلے میں جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

حسن علی خان کا حالیہ زلزلے میں جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)حسن علی خان کا حالیہ زلزلے میں جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوسحسن علی خان کاجاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا




دکھ کی اس گھڑی میں پوری قوم کی دعائیں اور ہمدردی متاثرہ علاقے کے لوگوں کے ساتھ ہیںاللہ تعالیٰ پاکستانی عوام کی مدد اور حفاظت فرمائے،افواج پاکستان کی طرف سے امدادی سرگرمیاں شروع کرنے کو سراہتے ہیں،اللہ پاک ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ناگہانی آفات سے محفوظ رکھے.آمین




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں