57

ایبٹ آباد ایوب ٹیچنگ ہسپتال آل ایمپلائز ڈاکٹرز نرسز پیرا میڈکس کلیریکل کلاس فور نان ٹیچنگ کا ہنگامی اجلاس

ایبٹ آباد ایوب ٹیچنگ ہسپتال آل ایمپلائز ڈاکٹرز نرسز پیرا میڈکس کلیریکل کلاس فور نان ٹیچنگ کا ہنگامی اجلاس

ایبٹ آباد (فرح ستی سٹی رپورٹر )ایبٹ آباد ایوب ٹیچنگ ہسپتال آل ایمپلائز ڈاکٹرز نرسز پیرا میڈکس کلیریکل کلاس فور نان ٹیچنگ کا ہنگامی اجلاس۔گرینڈ ہیلتھ الائینس کی کال پر کل سے مکمل ہڑتال کا اعلان۔




وزیر صحت کی برطرفی،بورڈ آف گورنرز کی نااہلی بارے سپریم کورٹ فیصلوں پر عملدرآمد اور DHA/RHA کی پرائویٹائزیشن پالیسی کے روکے جانے تک احتجاج کا اعلان۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں