Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

انسپکٹرطیفور خان کی زیرنگرانی گاڑیوں سے پریشر ہارن اتارنے کی کارواہیاں

انسپکٹرطیفور خان کی زیرنگرانی گاڑیوں سے پریشر ہارن اتارنے کی کارواہیاں

انسپکٹرطیفور خان کی زیرنگرانی گاڑیوں سے پریشر ہارن اتارنے کی کارواہیاں

ایبٹ أباد(فرح ستی سٹی رپورٹر )ایبٹ أباد ایس پی ٹریفک وارڈن طارق محمود خان کی ھدایت انسپکٹرطیفور خان کی زیرنگرانی گاڑیوں سے پریشر ہارن اتارنے کی کارواہیاں بدستورجاری روزانہ کی بنیاد پرسینکڑوں گاڑیوں سے پریشر ہارن اتارے جاتے ہیں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے بھی شکنجے میں




عوام کا انسپکٹر طیفور خان کوزبردست خراج تحسین اس ضمن میں انسپکٹرٹریفک وارڈن طیفور خان نے روزنامہ شمال کے معروف جرنلسٹ وقاص باکسر کو بتایا کہ ایس پی ٹریفک وارڈن طارق محمود کی خصوصی ہدایات پر گاڑیوں سے پریشر ہارن اتارنے کا سلسلہ جاری ہے




روزانہ کی بنیاد پرکالے شیشے فینسی نمبرپلیٹیں اور پریشرہارن لگانے والے منچلے ڈراہیوروں کے خلاف سخت کارواٸی کرکےپریشان ہارن اتار دیے جاتے ہیں انہوں نے کہا کہ ایک ماہ سے مہم جاری ہے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کوبھی نہیں چھوڑا جاۓ گا




Exit mobile version