115

تھانہ کوٹ نجیب اللہ ایس ایچ او ہارون خان کا پنیاں کے علاقے میں سرچ اینڈسٹراہیک أپریشن

تھانہ کوٹ نجیب اللہ ایس ایچ او ہارون خان کا پنیاں کے علاقے میں سرچ اینڈسٹراہیک أپریشن

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف )تھانہ کوٹ نجیب اللہ ایس ایچ او ہارون خان کا پنیاں کے علاقے میں سرچ اینڈسٹراہیک أپریشن بھاری مقدار میں غیرقانونی اسلحہ برأمد مقدمات درج ایس ایچ او ہارون خان نے سینکڑوں گھروں کی چیکنگ




کرایہ داری ایکٹ پرمالکان کےخلاف 10 أربی او کے تحت مقدمات درج کردیے ایس ایچ اونے میڈیاکوبتایا کہ سرچ اینڈ سٹراہیک أپریشن کا سلسلہ جاری رہے گا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں