89

ورکنگ جرنلسٹ کوہرسطح پر عزت دی جائے گی انکے تمام مسائل حل کیے جإہیں گے ایبٹ آباد یونین آف جرنلسٹ

ورکنگ جرنلسٹ کوہرسطح پر عزت دی جائے گی انکے تمام مسائل حل کیے جإہیں گے ایبٹ آباد یونین آف جرنلسٹ

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ آباد یونین آف جرنلسٹ رجسٹرڈ کے جنرل سیکٹری طارق خان جدون نے کہا کہ ورکنگ جرنلسٹ کوہرسطح پر عزت دی جائے گی انکے تمام مسائل حل کیے جإہیں گے عرصہ دراز سے ورکنگ جرنلسٹ کو نظرانداز کیا جارہا ہے جوکہ سراسر زیادتی ہے




اسکے حوالے سے جلدہی ایک مشاورتی اجلاس طلب کیا جائے گا جس میں تمام ورکنگ جرنلسٹ شرکت کریں گے انہوں نے کہا کہ صحافتی میدان میں نئ أنے والی صحافیوں کے لیے تربیتی ورکشاپ کا بھی انعقاد کیا جائے گا




جس میں انہیں صحافت کے حوالے سے تربیت دی جائے گی اور نمایاں کارگردگی دکھانے والوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی انہوں نے کہا کہ میں ورکنگ جرنلسٹ کے حقوق کی خاطرہرجنگ لڑنے کوتیارہوں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں