مومند ضلع تحصیل امبار کےمشرا۔ کامومندپریس کلب میں پریس کانفرنس
مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر )مومند ضلع ۔تحصیل امبار کےمشرا۔ کامومندپریس کلب میں پریس کانفرنس ۔مشران کاکھناتھا کہ ھمارا باجوڑ کے نومنتخب ایم پی اے سیراج خان سے ماربل کامعاھدہ ھوا تھا
جوگزشتہ سال ختم ھوا ھےمگرسراج خان ابھی تک زبردستی ماربل لیکر جارھاھے جوکہ پورےقوم کےساتھ زیادتی ھے۔ھم لوگوں نےبار بار سیراج خان کومنع کیا لیکن وہ باز نھیں اراھاھےاورزبردستی ھمارے پھاڑ سےقیمتی پتھر لےکرجارھاھے
انھونےمھمند انتظامیہ سے اپیل کی کہ سیراج خان کو زبردستی پتھرلےجانے سے روکیں ورنہ پھرقوم خود انکوروکیں گےاگراس میں کوئ بھی خون خرابہ ھوا تواسکی زمہ داری سیراج خان اور مھمند انتظامیہ ھوگی