Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

لورالائی کشمنر آفس کے قریب دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید

لورالائی کشمنر آفس کے قریب دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید

لورالائی کشمنر آفس کے قریب دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید

بلوچستان کے علاقے لورالائی میں کمشنر آفس کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔

پولیس کے مطابق لورالائی میں دھماکا پولیس ایگل اسکواڈ کے قریب ہوا، دھماکا اس وقت ہوا جب پولیس ایگل اسکواڈ ایک مشتبہ موٹر سائیکل کا پیچھا کررہا تھا۔




نوٹ: یہ بریکنگ نیوز ہے اس میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں




Exit mobile version