268

حضرت بابا جی ایوب شکوری کی یاد میں مشاعرہ وہ منقبت زیرصدارت پیر صاحبزادہ علی افسرایوبی منعقد

حضرت بابا جی ایوب شکوری کی یاد میں مشاعرہ وہ منقبت زیرصدارت پیر صاحبزادہ علی افسرایوبی منعقد

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )حضرت بابا جی ایوب شکوری کی یاد میں مشاعرہ وہ منقبت زیرصدارت پیر صاحبزادہ علی افسرایوبی منعقد ھوا علما ومشائخ نے اسلام کی ترویج وترقی میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں ہیں اور ان کی قدر اور محبت لوگوں کے دلوں سے محو نہیں ہوسکتی ہے





Image may contain: 5 people, people sitting

اور اس محبت اور عقیدت و پیار کا اظہار مختلف اندازمیں کیا جاتا ہے ایسی طرح کا اظہار پیر حضرت خواجہ پیر ایوب چستی جہانگیری کے پہلے منقبتی مشاعرہ جس کا اہتمام پزم ارباپ ذوق کے زیر اہتمام مزار اقدس میں ہوا





Image may contain: 4 people, people sitting

جسمیں استادالشاعرہ منشا قصوری حکیم عرفان سہیل مجذوب ثاقب ملک محمد ارشاد علی احمد صابر صابر علی میراں چوہدری نذر نذیر احمد عاصی نے منقبت کے اشعار سے عقیدت کے پھول نچھاور کیے جبکہ نقابت کے فرائض حکیم عابد مدنی نے سر انجام دیے جبکہ مشاعرے میں مرکزی انجمن تاجرآن کے چیرمیں ملک غلام محی الدین اجمل چوہدری رضا ملک رشیدحاجی محمد اصغر شیخ محمد باو شیخ محمد ریاض شیخ سلیم مولانا محمد ادشادودیگر نے شرکت کی









Image may contain: 4 people, people sitting

مشاعرے جس کے روح رواں صاحبزادہ علی آفسر ایوبی تھے اور صاحبزادہ علی اطہر ایوبی اور شیربہاوالحق ایوبی اور بڑی تعداد میں مریدین اور وابستگان اور اہلیان شہر سیاسی سماجی رہنما بھی موجود تھے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں