130

مظفرآباد وزیراعظم سیکرٹریٹ آنے والی قوم کی بیٹی کو اک بار پھر مظفرآباد انتظامیہ نے اپنی تحویل میں لے لیا

مظفرآباد وزیراعظم سیکرٹریٹ آنے والی قوم کی بیٹی کو اک بار پھر مظفرآباد انتظامیہ نے اپنی تحویل میں لے لیا

مظفرآباد آزاد کشمیر (بنارس راجپوت نمائندہ مظفرآباد)اپنے حق کی جنگ لڑنے کیلئے مظفرآباد وزیراعظم سیکرٹریٹ آنے والی قوم کی بیٹی کو اک بار پھر مظفرآباد انتظامیہ نے اپنی تحویل میں لے لیا،





تفصیلات کے مطابق پرائمری ٹیچر کے این ٹی ایس کوالیفائیڈ امیدوارا سحرش سلطان کو اہل خانہ کے ساتھ مظفرآباد پہنچانا سے پہلے راڑہ کے مقام سے گرفتار کر کے مذاکرات کے لیے ڈپٹی کمشنر مظفرآباد آفس میں پہنچا دیا





سحرش سلطان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرٹ کی پامالی کخلاف اکیلی سڑکوں پر آئی ہو اپنا حق لے کر رہو گی

حکومت ڈرانے کیلئے ریاستی مشینری استعمال کر رہی ہے لیکن میں درنے والی نہیں اپنا حق کیلئے ڈٹی رہو گی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں