80

پہاڑی پر نیم مردہ حالت میں پڑا ہوا نامعلوم نوجوان

پہاڑی پر نیم مردہ حالت میں پڑا ہوا نامعلوم نوجوان

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) مانسہرہ تھانہ سٹی کی حدود لبڑکوٹ سٹاپ کے قریب پہاڑی پر نیم مردہ حالت میں پڑا ہوا

نامعلوم نوجوان . ایس ایچ او سٹی عاصم بخاری نے نفری کے ہمراہ بروقت موقع پر پہنچ کر نوجوان کو ہسپتال پہنچا دیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں