72

ینگ سول سوسائٹی مانسہرہ کی ٹیم سردار سفیر احمد سردار محبوب کی اسسٹنٹ کمشنر سے ملاقات

ینگ سول سوسائٹی مانسہرہ کی ٹیم سردار سفیر احمد سردار محبوب کی اسسٹنٹ کمشنر سے ملاقات

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) ینگ سول سوسائٹی مانسہرہ کی ٹیم سردار سفیر احمد ۔ملک عقیل احمد اعوان ۔سردار محبوب کی اسسٹنٹ کمشنر سے ملاقات ہوئ جس میں انہوں نے




مانسہرہ اے سی صاحبہ کو ہڑیالہ کے مقام پر راستہ کے تنازع کے بارے میں مکمل طور پر اگاہ کیا جس پر موقع پر موجود مانسہرہ اے سی سندس ارشاد صاحبہ نے وزٹ کر کے مسئلے کو حل کروا دیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں