98

ڈی پی او اسد سرفراز نے محکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے آفس سپرنٹنڈنٹ اللہ ڈتہ کو اعزازی شیلڈ دیتے ہوئے

ڈی پی او اسد سرفراز نے محکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے آفس سپرنٹنڈنٹ اللہ ڈتہ کو اعزازی شیلڈ دیتے ہوئے

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر )محکمہ پولیس میں مدت ملازمت پوری ہونے پر اللہ ڈتہ آفس سپرنٹنڈنٹ ریٹائرڈ ہو گئ۔ڈی پی او اسد سرفراز نے محکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے آفس سپرنٹنڈنٹ اللہ ڈتہ کو اعزازی شیلڈ دیتے ہوئے




پروٹول کے ساتھ الوداع کیا۔ڈی پی او نے کہا کہ محکمہ پولیس میں آپ کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ آپ آج اپنی سروس شاندار اور باوقار انداز میں مکمل کر کے محکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہو رہے ہیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں