86

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈولفن کانسٹیبل عدیل نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈولفن کانسٹیبل عدیل نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر )ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈولفن کانسٹیبل عدیل نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی سٹی ، ایس ایچ او تھانہ گداٸ اور انچارج کراٸم سین موقع پر پہنچ گۓ ہیں




۔شواہد اکٹھے کر کے پوسٹمارٹم کرانے کے لۓ پولیس ہسپتال روانہ ہو گٸ ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق پولیس تھانہ گدائی قانون کے تقاضے پورے کرتے ہوۓ کارواٸ میں مصروف عمل ہے




۔پولیس زرئع کے مطابق عدیل لاہور سمن آباد کا رہائشی تھا اور جبری طورپر لاہور سے ڈیرہ غازی خان ٹرانسفر کیا گیا تھا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں