ڈی پی او اسد سرفراز کی ہدایت پر عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لۓ بھر پور اقدامات جاری
ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر )ڈی پی او اسد سرفراز کی ہدایت پر عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لۓ بھر پور اقدامات جاری۔ڈسٹرکٹ پولیس نے پکار 15 ایمرجنسی کی ماہانہ کاکردگی
رپورٹ جاری کر دی۔ماہ ستمبر کے دوران ہیلپ لاٸن15 پر 37 ہزار 97 کالز موصول ہوٸ۔جس میں 27 ہزار 7 سو 44 کالز جھوٹی نکلیں۔16 سو 5 کالز پر ضلع بھر میں کیسز درج ہوۓ۔معلومات کے
حصول کے لۓ 640 کالز پر شہریوں کی رہنماٸ کی گٸ۔اسی طرح 77 ٹریفک کے کیسز میں شہریوں کو مدد فراہم کی۔پولیس ریسپانس اوسط ٹاٸم 16 منٹ رہا۔
اچھا شہری ہونے کے ناطے جھوٹی کال کرنے سے اجتناب کریں۔ترجمان پولیس۔