Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایبٹ أباد تھانہ سٹی کی حدود مین بازار کے نجی ہوٹل سے 65 سالہ شخص کی نعش برأمد

ایبٹ أباد تھانہ سٹی کی حدود مین بازار کے نجی ہوٹل سے 65 سالہ شخص کی نعش برأمد

ایبٹ أباد تھانہ سٹی کی حدود مین بازار کے نجی ہوٹل سے 65 سالہ شخص کی نعش برأمد

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد تھانہ سٹی کی حدود مین بازار کے نجی ہوٹل سے 65 سالہ شخص کی نعش برأمد خودکشی یاطبعی موت پولیس نے دریافت شروع کردی اس ضمن میں زرائع نے صحافیوں کوبتایاکہ




گزشتہ روز تھانہ سٹی کی حدودمیں واقع لاہور ہوٹل میں گھوکریال کا رہائشی 65 سالہ ریٹائرڈ صوبیدار منور خان کی بندکمرے سے نعش برأمد ہوگئی واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پرپہنچ گئی




نعش کوقبضے میں لیکر ہسبتال روانہ کردی جبکہ اسکے ورثاہ کوبھی اطلاع کردی ورثاہ نے پہنچ کرنعش کووصول کرلیا ورثاہ کے مطابق مرحوم کسی کام کے سلسلے میں ایبٹ أباد أئے ہوئے تھے جہاں انہوں نے نجی ہوٹل لاہورہوٹل میں رہائش اختیار کی پولیس نے دریافت شروع کردی۔




Exit mobile version