Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

جانبحق ہونے والے ڈولفن اہلکار عدیل کی پولیس لاٸن میں نماز جنازہ ادا کر دی گئ

جانبحق ہونے والے ڈولفن اہلکار عدیل کی پولیس لاٸن میں نماز جنازہ ادا کر دی گئ

جانبحق ہونے والے ڈولفن اہلکار عدیل کی پولیس لاٸن میں نماز جنازہ ادا کر دی گئ

ڈی جی خان(محمد فیض سٹی رپورٹر ڈیرہ غازیخان)جانبحق ہونے والے ڈولفن اہلکار عدیل کی پولیس لاٸن میں نماز جنازہ ادا کر دی گئنماز جنازہ میں ڈی پی او اسد سرفراز سمیت پولیس اہلکاروں کی کثیر تعداد میں شرکت۔




پولیس لائن میں ڈولفن اہلکار کی مغفرت اور ان کے لواحقین کو صبر و جمیل عطإ کرنے کے لیے دعا کی گئی۔ڈولفن اہلکار کی میت کو سرکاری ایمبولینس میں لاہور روانہ کر دیا گیا۔یہ محکمہ ان فرض شناسوں کا ہے




جو اپنی پریشانیاں پس پشت ڈال کر عام آدمی کی پریشانی دور کرنے کی سعی کرتا ہے۔عدیل کی موت سے دلی صدمہ ہوا پولیس فیملی کا ایک بھاٸ ہم سے جدا ہو گیا۔ڈی پی او اسد سرفراز۔




Exit mobile version