96

رکن قومی اسمبلی صالح محمد خان کی طرف سے سفیدہ مین روڈ پختگی کے اعلان پر روڈ کا سروے

رکن قومی اسمبلی صالح محمد خان کی طرف سے سفیدہ مین روڈ پختگی کے اعلان پر روڈ کا سروے

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر مانسہرہ) رکن قومی اسمبلی صالح محمد خان کی طرف سے سفیدہ مین روڈ پختگی کے اعلان پر سی

اینڈ ڈبلیو انجنئیرنگ برانچ کے آفیسر محمد ظہور سابق ناظم بشارت علی سواتی کے ہمراہ پی سی ون کے لئیے سفیدہ روڈ کا سروے کر رہے ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں