Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن مدثر ریاض ملک کی درخوست پر وزیر اعلی نے معائنہ ٹیم ڈیرہ غازی خان دورہ

کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن مدثر ریاض ملک کی درخوست پر وزیر اعلی نے معائنہ ٹیم ڈیرہ غازی خان دورہ

ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر ڈیرہ غازیخان) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر چیف منسٹر انسپکشن ٹیم نے ڈیرہ غازی خان شہر کی سیوریج سکیم کی ناکامی کی وجوہات کا تعین کرنے لئے دورہ کیا۔کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن مدثر ریاض ملک کی درخوست پر وزیر اعلی نے معائنہ ٹیم ڈیرہ غازی خان بھیجی۔ممبر وزیر اعلی معائنہ ٹیم تنویر رضا سہو نے شہر کی سیوریج کے مختلف مقامات اور ڈسپوزل ورکس کا تفصیلی جائزہ لیا۔




کمشنر مدثر ریاض ملک،محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، میونسپل کارپوریشن اور دیگر ڈیپاٹمنٹس کے افسران اور اہل علاقہ سے معلومات حاصل کیں۔ٹیم نے وقارکینٹین،ماڈل ٹاون،بھٹہ کالونی،اور سبزی منڈی کے ڈسپوزل کے علاوہ نشیبی علاقوں شہزاد کالونی ، راجپوت کالونی




،سبزی منڈی،بلاک زیڈ اور دیگر علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے تفصیلات اکٹھی کیں ۔ رکن ویر اعلی معائنہ ٹیم تنویر رضا سہو نے کہا کہ تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعلی کو بھیجی جائے گی جس پر وہ کارروائی کا فیصلہ کریں گے۔




Exit mobile version