Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈی پی او اسد سرفراز نے مسجد جھوک اترإ میں کھلی کچہری لگائی

ڈی پی او اسد سرفراز نے مسجد جھوک اترإ میں کھلی کچہری لگائی

ڈی پی او اسد سرفراز نے مسجد جھوک اترإ میں کھلی کچہری لگائی

ڈیرہ غازی خان(محمد فیض سٹی رپورٹر ڈیرہ غازی خان)ڈی پی او اسد سرفراز نے مسجد جھوک اترإ میں کھلی کچہری لگائں۔دوران کھلی کچہری ڈی پی او نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع بھر میں پولیس عوام کو ہر طرح کا ریلیف دینے کیلیے احسن اقدام کر رہی ہے۔ہر تھانہ کی حدود میں مساجد اور علاقوں میں کھلی کچہری لگا کر انکے مسائل حل کیے جا رہے ہیں۔




ہر تھانہ میں 24 گھنٹے سائلین کی داررسی کرتے ہوئے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔میری ہدایت پر پولیس چھوٹے سے معمولی جھگڑوں کو بڑی دشمنیوں کے بننے سے پہلے انکی آپس میں مسجدوں میں جا کر صلح کرا رہی ہے




۔ہمارا یہاں آنے کا مقصد وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار ویژن اور جناب انسپکٹر جنرل آف پولیس کی ہدایت کے مطابق گھر گھر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔




Exit mobile version