Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ڈی جی خان میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے بمبے چوک سے ریلی

ڈیرہ غازی خان(محمد فیض سٹی رپورٹر ڈیرہ غازی خان)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ڈی جی خان میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے بمبے چوک سے ریلی نکالی گئی۔ریلی میں ضلعی انتظامیہ،ایجوکیشن ،ہیلتھ،ریسکیو سمیت سکولز کے طلباء اور شہریوں نے شرکت کی۔

ایم پی اے شاہینہ نجیب کھوسہ، اے ڈی سی آر سمیع اللہ فاروق،اےسی صدر عثمان جلیس سمیت دیگر موجود تھے۔ ڈیرہ غازیخان میں کشمیر ریلی کی قیادت رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کی اے ڈی سی آر سمیع اللہ فاروق،اےسی صدر عثمان جلیس سمیت دیگر موجود تھے

ریلی میں شرکاء نے کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگائے گئے اور کشمیریوں پر بھارتی جارحیت کی پر زور مزمت کی۔ریلی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ایم پی اے شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا کہ کشمیریوں پر ظلم کرنے والے ظالموں کو منہ کی کھانا پڑے گی۔اے ڈی سی آر سمیع اللہ فاروق نے کہا کہ ہم کسی صورت کشمیریوں کا ساتھ نہ چھوڑیں گے۔

Exit mobile version