75

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان کی سربرائ میں سماج دشمن عناصروں کے خلاف خصوصی مہم

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان کی سربرائ میں سماج دشمن عناصروں کے خلاف خصوصی مہم

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ پولیس۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان کی سربرائ میں سماج دشمن عناصروں کے خلاف خصوصی مہم کامیابی سے جاری۔انچارج لاری اڈہ چوکی نسیم خان نے منشیات




فروش نصیر احمد ولد انور سکنہ بانڈہ پیراں بفہ کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے 3کلو 430گرام چرس اور 58گرام ہیروئین برآمد کرنے کے ساتھ ساتھ 1عدد موٹرسائیکل اور منشیات کی رقم مبلغ 2600روپے برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں 9ccnsa/15ccnsaکےتحت مقدمہ درج کر لیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں