Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

رہنما پاکستان تحریک انصاف انہوں نے اپنے حلقے کی عوام کے لیے ہر خوشی غمی میں برابر شریک رہنا

رہنما پاکستان تحریک انصاف انہوں نے اپنے حلقے کی عوام کے لیے ہر خوشی غمی میں برابر شریک رہنا

رہنما پاکستان تحریک انصاف انہوں نے اپنے حلقے کی عوام کے لیے ہر خوشی غمی میں برابر شریک رہنا

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)قصور ایک دن ایک شخصیت مسزز مزمل مسعود بھٹی رہنما پاکستان تحریک انصاف انہوں نے اپنے حلقے کی عوام کے لیے ہر خوشی غمی میں برابر شریک رہنا اور ہر وقت سماجی و سیاسی کاموں میں نظر آنے والی واحد لیڈر کے طور پر جانی جاتی ہے ۔




انہوں نے تحریک انصاف کی تنظیم سازی ہو یا کوئی پارٹی پروگرام بھٹی صاحبہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر بھر پور حصہ لیتی ہے ایک جزبہ خدمت رکھنے والی نڈر خاتون ہے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے کی ٹکٹ ہولڈر بھی ہے ۔




Exit mobile version