Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

حکومت نکمے لو گو ں کے ہا تھ میں ہے چوہدری نورالحسن تنویر مسلم لیگ (ن)

حکومت نکمے لو گو ں کے ہا تھ میں ہے چوہدری نورالحسن تنویر مسلم لیگ (ن)

حکومت نکمے لو گو ں کے ہا تھ میں ہے چوہدری نورالحسن تنویر مسلم لیگ ن

تحصیل فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر) حکومت نکمے لو گو ں کے ہا تھ میں ہے ۔ہمیں تر قیا تی کا موں سے حصہ ملنا تو در کنا ر ان کے اپنے ایم این اے اپنے اپنے حلقو ں میں کا م نہیں کر وا سکے۔ اگر مسلم لیگ (ن) کی حکومت بنتی تو ہا رون آ باد اور فورٹ عبا س میں ریکا رڈ تر قیاتی کام ہو تے۔ عمران خا ن ایک نااہل اور نکما حکمران ثا بت ہو ا ہے ۔




ان خیالات کا اظہار ممبر نشنل اسمبلی پا کستا ن مسلم لیگ انٹرنیشنل افیر کے جنرل سیکرٹری چوہدری نورالحسن تنویر نے فورٹ عباس کے ایک وفد جسمیں کلیم اللہ کیفی ،معین ضیاءکبیر اور محمد اطہرندیم کے ساتھ اسلام آباد میں ملاقات کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں بہت کچھ دیا ہے




۔مجھے کبھی ایم این اے بننے کا شوق نہیں تھا ۔میں پا کستان مسلم لیگ انٹر نیشنل افیر کا جنرل سیکرٹری ہو ں اور سا تھ ہی ڈویژن بہا ول پو ر میں واحد شخض ہو ں جو مسلم لیگ (ن)کے سنٹرل ورگنگ کمیٹی کا رکن ہو ں یہ دو عہدے ہی میرے لئے کا فی تھے ۔الیکشن لڑ نے کا فیصلہ اس لئے کیا

کہ میری دونو ں تحصیلوں کے لو گ مسائل کا شکار تھے میرا خیا ل تھا کہ میں الیکشن جیت کر اللہ نے جو عزت دی اس کو عوام کی خدمت میں صرف کروں گا ۔میں ایم این اے تو بن گیا عوام نے اس سلسلے میں بے پنا ہ محبت سے نوازا الیکشن میں ہماری حکومت نہ بن سکی ۔




اپو زیشن میں جا نے سے لو گوں کے مسائل اور ترقیاتی کا م نہ کرواسکے۔ میں اپنے طور پر کو شش ضر ور کرتا ہوں لیکن حکومت کے اپنے ایم این اے تر قیا تی کا موں سے محروم ہیں ہمیں کیا حصہ ملنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ یہ حکومت زیا دہ عرصہ چلے گی

۔اگر مسلم لیگ کی حکومت آ تی توپھر ہا رون آ باد اور فورٹ عباس کے عوام اپنے اس منتخب شدہ نمائندے کو دیکھتے کہ میں ان کے لیئے کیا کیا لیکر آ تاہوں لو گ دیگر علاقو ں کی ترقی کو بھول جاتے۔




چوہدری نورالحسن تنویر نے اپنے حلقے سے آ ئے ہو ئے نو جو انوں کے وفد کے ممبر کلیم اللہ کیفی ،معین ضیا ءکبیر اور محمد اطہرندیم کا شکریہ ادا کر تے ہو ئے انہیں پا رٹی میں اہم ذمہ داریا ں دینے کی نوید سنا ئی ۔




Exit mobile version