106

نائب ناظم وی سی کوٹکے غلام مصطفےٰ کے فنڈ سے منظور پانی ٹینکی اور سپلائی لائن کی افتتاحی تقریب

نائب ناظم وی سی کوٹکے غلام مصطفےٰ کے فنڈ سے منظور پانی ٹینکی اور سپلائی لائن کی افتتاحی تقریب

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) لمبی ڈھیری مانسہرہ واٹر سپلائی سکیم نائب ناظم وی سی کوٹکے غلام مصطفےٰ کے فنڈ سے منظور پانی ٹینکی اور سپلائی لائن کی افتتاحی تقریب
نمبردار شہزادہ خان




سابق ممبر ضلع کونسل عثمان خان تحصیل کونسل امجدعلی خان ممبرصوبائی یوتھ اسمبلی سیدشبیرحسین شاہ نائب ناظم محمد اعوان مسٹرجاوید خان شیرافضل خان اور دیگر واٹرسپلائی سکیم کے افتتاح کے موقع پر دعا کر رہے ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں