69

مانسہرہ پولیس۔بدنام زمانہ منشیات فروش بابر عرف لاہوریا گرفتار 2کلو چرس برآمد

مانسہرہ پولیس۔بدنام زمانہ منشیات فروش بابر عرف لاہوریا گرفتار 2کلو چرس برآمد

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) مانسہرہ پولیس۔بدنام زمانہ منشیات فروش بابر عرف لاہوریا گرفتار 2کلو چرس برآمدتفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ایس۔ایچ۔او تھانہ خاکی نے دوران گشت بدنام زمانہ منشیات فروش بابر عرف




لاہوریا کو گرفتار کرکےملزم کے قبضہ سے 2کلو 10گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ خاکی میں 9CCNSAکے تحت مقدمہ درج کر لیا۔اس سے پہلے بھی ملزم بابر عرف لاہوریا پر تھانہ گڑھی حبیب اللہ میں 30 سے زیادہ منشیات کے مقدمات درج ہیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں