152

سیاح محمد اشرف کو ہوٹل کے ایم ڈی عبدالواحد خان گمشدہ پرس لوٹاتے ہوے

سیاح محمد اشرف کو ہوٹل کے ایم ڈی عبدالواحد خان گمشدہ پرس لوٹاتے ہوے

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) واہ کینٹ سے تعلق رکھنے والے سیاح محمد اشرف کو ہوٹل کے ایم ڈی عبدالواحد خان گمشدہ پرس لوٹاتے ہوے۔جسمیں 22000 سے زیادہ کی نقد رقم کے علاؤہ ضروری کاغذات بھی تھے




۔پرس وصولی کے بعد سیاح نے ایم ڈی ہوٹل کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا اور علاقہ کے لوگوں کے حسن اخلاق وتعاون کی دل کھول کر تعریف کی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں