108

وزیراعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پرحضرت خواجہ شاہ سلیمان تونسوی کی سالانہ عُرس و تقریبات سوموارمقامی تعطیل کا اعلان

وزیراعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پرحضرت خواجہ شاہ سلیمان تونسوی کی سالانہ عُرس و تقریبات سوموارمقامی تعطیل کا اعلان

ڈیرہ غازیخانمحمد فیض سٹی رپورٹر)وزیراعلی عثمان احمد خان بُزدار کی خصوصی ہدایت پرحضرت خواجہ شاہ سلیمان تونسوی کی سالانہ عُرس و تقریبات کےموقع پراُن کوخِراجِ عقیدت پیش




کرنے کی غرض سے اور وزائرین کی کثیرتعداد میں آمدورفت سہولت کےپیشِ نظرتحصیل تونسہ میں مورخہ7 اکتوبر 2019 بروز سوموارمقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا ۔ نوٹیفیکیشن جاری۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں