Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان وقاص رشید سے رکن صوبائی اسمبلی سردار محی الدین خان کھوسہ و دیگر کی ملاقات

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان وقاص رشید سے رکن صوبائی اسمبلی سردار محی الدین خان کھوسہ و دیگر کی ملاقات

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان وقاص رشید سے رکن صوبائی اسمبلی سردار محی الدین خان کھوسہ و دیگر کی ملاقات

ڈیرہ غازی خان (محمد فیض سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان وقاص رشید سے رکن صوبائی اسمبلی سردار محی الدین خان کھوسہ اور سابق ایم این اے سردار محمد سیف الدین خان کھوسہ نے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران علاقہ کے مسائل پربات چیت کی گئی۔





ڈپٹی کمشنر وقاص رشید نے کہا کہ اراکین اسمبلی کے تعاون سے عوام کے مسائل کے حل کو ترجیح دی جارہی ہے۔ایم پی اے سردار محی الدین خان کھوسہ اور سردار محمد سیف الدین خان کھوسہ نے کہا کہ علاقہ میں عوام کے فلاحی کام کو بروقت مکمل کیا جائے۔صفائی اور سیوریج کے مسائل حل کئے جائیں۔




Exit mobile version