Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

میاں خورشید محمود نے اپنے دور میں قصور کو سوئی گیس اور موبائل سروس اور مین دوہری سڑک لاہور قصور بنانے میں بہت اہم کردار

قصو (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)قصو۔ ایک دن ایک شخصیت بیرسٹر میاں خورشید محمود قصوری پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابقہ وزیر خارجہ سابقہ ایم این اے بھی رہ چکے ہے

میاں خورشید محمود نے اپنے دور میں قصور کو سوئی گیس اور موبائل سروس اور مین دوہری سڑک لاہور قصور بنانے میں بہت اہم کردار ادا کیا اس کے علاوہ یہ وہ سیاستدان ہے جن پر کبھی کوئی کرپشن کا الزام نہیں لگا صاف ستھڑی سیاست اور اعلی تعلیم یافتہ لوگوں میں ان کا شمار ہوتا ہے ۔

Exit mobile version