ممتاز قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان سے وفاقی وزیر کشمیر،گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور کی ملاقات
اسلام آباد( نوید ملک سٹی رپورٹر)ممتاز قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان سے وفاقی وزیرکشمیرگلگت ممتاز قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان سے وفاقی وزیرکشمیرگلگت بلتستان علی امین گنڈاپور کی ملاقات ملاقات میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی بھی موجود
ملاقات میں مولانا فضل الرحمن کے خلاف قانونی چارہ جوئ پر بات چیت کی گئی.ملاقات میں قانونی چارہ جوئ پر اتفاق کیا گیا وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور مولانا کے خلاف قانونی نکات پر کل ایک مفصل پریس کانفرنس بھی کرینگے.