120

بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن اور چیف ایڈیٹر بولان الیاس کمبوہ ڈپٹی جنرل منیجر کےصاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شریک

بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن اور چیف ایڈیٹر بولان الیاس کمبوہ ڈپٹی جنرل منیجر کےصاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شریک

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور) بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر خالد خان مگسی،




ضلع کونسل لسبیلہ کے سابق چیئرمین سردار غلام اکبر شیخ، لسبیلہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر دوست محمد بلوچ، کرنل فدا، اور چیف ایڈیٹر بولان الیاس کمبوہ، KE لسبیلہ کے ڈپٹی جنرل منیجر عبدالوھاب مگسی کےصاحبزادے عبدالخالق مگسی کی دعوت ولیمہ میں شریک ھیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں