69

ڈی پی او کی سربرائ میں ضلع مانسہرہ کےتمام تھانوں میں مختلف منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن جاری

ڈی پی او کی سربرائ میں ضلع مانسہرہ کےتمام تھانوں میں مختلف منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن جاری

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ پولیس۔ڈی۔پی۔او مانسہرہ زیب اللہ خان کی سربرائ میں ضلع مانسہرہ کےتمام تھانوں میں مختلف مقدمات میں مطلوب مفرور ملزمان اور منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن جاری




۔تفصیلات کے مطابق ایس۔ایچ۔او تھانہ کاغان واجد علی نے دوران چھاپہ زنی سال 2009 سےاقدام قتل اور اغواء جیسے مقدمات میں مطلوب مفرور مجرم منظور ولد خانیزمان سکنہ بیسیاں بالاکوٹ کو گرفتار کرلیا




۔علاوہ ازیں تمام تھانوں نے کاروائ کرتے ہوۓمجموعی طورپر 2کلو 715گرام چرس، 1پستول ، ایک شارٹ گن برآمد کرکے اسلحہ اور منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلئیے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں