Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ضلع میں جبری مشقت اور چائلڈ لیبر کے خاتمہ کےلئے کام کیا جائے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان

ضلع میں جبری مشقت اور چائلڈ لیبر کے خاتمہ کےلئے کام کیا جائے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان

ضلع میں جبری مشقت اور چائلڈ لیبر کے خاتمہ کےلئے کام کیا جائے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان وقاص رشید نے کہا ہے کہ ضلع میں جبری مشقت اور چائلڈ لیبر کے خاتمہ کےلئے کام کیا جائے۔فرائض میں غفلت اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔انہوں نے یہ بات ڈسٹرکٹ ویجی لینس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے




کہی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ متعلقہ محکمے ملکر کام کریں تاہم کسی کے ساتھ زیادتی نہ کی جائے۔انہوں نے کہا چائلڈ اور جبری مشقت کے خاتمہ کےلئے کئے گئے اقدامات کی تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے۔انہوں نے کہا کہ ہر ماہ محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائیگا۔اجلاس میں متعلقہ افسران شریک




Exit mobile version