Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کمشنرڈیرہ غازیخان ڈویژن مدثر ریاض ملک نے ٹیچنگ ہسپتال کے نئے بلاک کادورہ

کمشنرڈیرہ غازیخان ڈویژن مدثر ریاض ملک نے ٹیچنگ ہسپتال کے نئے بلاک کادورہ

کمشنرڈیرہ غازیخان ڈویژن مدثر ریاض ملک نے ٹیچنگ ہسپتال کے نئے بلاک کادورہ

ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر)کمشنرڈیرہ غازیخان ڈویژن مدثر ریاض ملک نے ٹیچنگ ہسپتال کے نئے بلاک کادورہ کیا اور شہر کے مختلف مقامات پر بارش اور سیوریج کے پانی کی نکاسی سمیت صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیاکمشنر نے ٹیچنگ ہسپتال میں گائنی وارڈ کاجائزہ لیا




اور جینیٹوریل سپروائزرز کی صفائی نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہو ئے گائنی وارڈ کے کلاس رومز کی حالت ٹھیک کرنے کے لیے دو دن کی ڈیڈ لائن دی.انہوں نے کہا کہ میڈیکل سٹوڈنٹس کے کلاس رومز میں ملٹی میڈیا سکرینز لگائی جائیں تمام کلاس رومز کا دو دن میں فرنیچر اپ ڈیٹ کیا جائے




کمشنر نے کہا کہ نئے بلاک کے اراو پلانٹ کی ٹائلز رات تک تبدیل ہونی چاہیے انہوں نے ایس ڈی او بلڈنگ کو رات تک کی ڈیڈ لائن دے دی.کمشنر مدثر ریاض ملک نے شہر میں بارش اور سیوریج کے پانی کی نکاسی کے احکامات جاری کئے۔کمشنرنے شہر میں صفائی کی صورتحال بہتر کرنے کی بھی ہدایات جاری کیں




Exit mobile version