مروٹ چک نمبر322ایچ آرتمام حکومتی سہولیات سےمحروم
فور ٹ عباس(رپورٹ۔ابو حمزہ ساجد) مروٹ چک نمبر322ایچ آرتمام حکومتی سہولیات سےمحروم۔اس گائں کےسب سےبڑےمسائل پانی کی کمی ہسپتال اورسڑک ہے۔پانی کی کمی کیوجہ سےسونااگانےوالی
زمینیں بنجرجبکہ سڑک نہ ہونےکیوجہ سےلوگوں کوکئی مسائل درپیش ہیں۔پختہ سڑک توبہت دورکی بات کچی مین سڑک کانام ونشان نہیں۔لوگ اپنی مددآپ کےتحت کھیتوں پگڈنڈیوں کےسہارےآنےجانےپرمجبور۔
راستہ نہ ہونےکی وجہ سے ٹریفک کی معطلی کیوجہ سےکئی مریض ہسپتال پہنچنےسےپہلےہی دم توڑگئے۔علاقہ مکینوں کاوزیراعلی پنجاب سمیت تمام حکومتی نمائندگان سےفوری نوٹس کامطالبہ۔