Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان وقاص رشید سے چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سردار احمد علی دریشک نے ملاقات

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان وقاص رشید سے چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سردار احمد علی دریشک نے ملاقات کی اور اپنے حلقہ کے عوامی مسائل پر بات چیت کی۔علاوہ ازیں ڈپٹی کمشنر وقاص رشید نے ضلع میں جاری کمیٹیوں کی باؤنڈری کی حدبندی پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سمیع اللہ فاروق،اسسٹنٹ کمشنرز عثمان جلیس اور ملک محمد شاہد نے بریفنگ دی قبل ازیں ڈپٹی کمشنر نے سوشل ویلفئیر کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ وسیم اختر جتوئی،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر خلیل احمد اور دیگر افسران موجود تھے۔

Exit mobile version