حبیب آباد یک با دیگر دو ڈکیتی کی واردات
قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )حبیب آباد یک با دیگر دو ڈکیتی کی واردات شہری نقدیو قیمتیسامانسے محروم شام ہوتے ہی نامعلوم موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے ات مچا دی بک شاپ سے گن پوائنٹ پر
موبائل فون 90ہزار نقدی لوٹ کر فرار ہو گےدوسری واردات میں یونی گیس سے 30ہزار روپے لوٹ کر فرار ہو گئے یک با دیگر دو وارداتوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا