174

 سبزی اور پھل فروشوں کے من مرضی کے ریٹ اعلیٰ حکام سے کاروائی کرنے کا مطالبہ

 سبزی اور پھل فروشوں کے من مرضی کے ریٹ اعلیٰ حکام سے کاروائی کرنے کا مطالبہ

فور ٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )تحصیل فورٹ عباس اور مروٹ میں سبزی اور پھل فروشوں کے من مرضی کے ریٹ اعلیٰ حکام سے کاروائی کرنے کا مطالبہ پورے ملک کی طرح فورٹ عباس مروٹ میں بھی مہنگائی اپنے زوروں پر ہے مہنگائی سے تنگ عوام جب بازار میں سبزی اور پھل لینے کے لئے جاتی ہے




تو سبزی اور پھل فروش گورنمنٹ کی جاری کردہ ریٹ لسٹ سے ہٹ کر من مرضی کا ریٹ لگاتے ہیں اعلیٰ حکام سے ان گرانفروشوں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ اور نرخنامے کے مطابق چیزیں فروخت کرنے کے لئے سختی کی جائے۔کیونکہ کو ئی د یکھے نہ دیکھے ابو حمزہ ساجد تو دیکھے گا۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں