72

زرا بچ کےیہ ہی محکمہ ماحولیات قصور کا فیلڈ اسٹنٹ جو رات کباڑخانوں پر جاکر خود کو انسپکٹر ظاہر کرتا

زرا بچ کےیہ ہی محکمہ ماحولیات قصور کا فیلڈ اسٹنٹ جو رات کباڑخانوں پر جاکر خود کو انسپکٹر ظاہر کرتا

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )زرا بچ کےیہ ہی محکمہ ماحولیات قصور کا فیلڈ اسٹنٹ محمد ناصر جو رات کے وقت مختلف کباڑخانوں، دوکانوں پر جاکر خود کو انسپکٹر ظاہر کرتا ہے





اور ڈینگی کے حوالے سے مقدمہ درج کروانے کی دھکمی دیکر رشوت وصول کرتا ہے، اگر یہ آپ کے پاس آکر انسپکٹر کا تعارف کروائے یا رشوت طلب کرے تو اسے ہر گز رشوت نہ دیں، اور کوئی شخص اسے رشوت دے چکا ہے تو ہم سے رابطہ کرے،محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ، 03007575126




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں