پاکستان کے فارن ریزرو 16 بلین ڈالر تک پہنچ گئے پاکستانی قوم مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے
قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف ) پاکستان کے فارن ریزرو 16 بلین ڈالر تک پہنچ گئے پاکستانی قوم مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے لیکن انےوالا وقت انشاءاللہ بہترین ہوگا جنوری 2020میں مہنگائی کم ہونا شروع ہو جائے گی روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی سر توڑ کوشش کررہا ہے ایک مرد درویش سٹیٹس کو جس کا کبھی بھیمسئلہ نہیں رہا وہ ایمان دار اور نڈر تو ہے ہی
وہ مزدور کے ساتھ اس کی پلیٹ میں کھانا کھا لے گا اس کے جھوٹے کلاس میں پانی پی
لے گا زمین پر سو سکتا ہے ٹوٹی ہوئی چارپائی پر بیٹھ سکتا ہے وہ ہم عوام جیسی
زندگی کے دکھوں اور محرومی کا ادراک رکھتا ہے اگر یہ قوم 6 ماہ اور صبر کرلے بہتر
نتائج آ نا شروع ہو جائے
گے 72 سال تک لٹ مار مچی ہوئی تھی ہم خاموش تماشائی بنے ہوئے تھے ملٹری ڈکٹیٹر شپ کے دور میں بھی عوام پستی رہی اور سویلین مطلق العنانی میں بھی خدا کو ہم پر ترس آ گیا ایک درویش صفت لیٹر مل گیا
اللہ تعالی کی مدد اس کے ساتھ ہو اور وہ پاکستان کو ترقی و خوشحالی کے ٹریک پر گامزن کر دے تاکہ گرین پاسپورٹ کو پوری دنیا عزت دے