103

ڈیرہ غازی خان بار ایسوسی ایشن و دیگر کی چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان آصف سعید خان کھوسہ سے علم حاصل ملاقات

ڈیرہ غازی خان بار ایسوسی ایشن و دیگر کی چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان آصف سعید خان کھوسہ سے علم حاصل ملاقات

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر یاسر کھوسہ کی اسلام آباد میں فخرء ڈیرہ غازی خان و ابتدائی ممبر ڈیرہ غازی خان بار ایسوسی ایشن عزت مآب چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان آصف سعید خان کھوسہ سے علم حاصل ملاقات۔نظام عدل میں انصاف تک





فوری رسائی اور جدید تقاضوں کے تحت زیر سماعت مقدمات کے فوری فیصلوں پر سحر حاصل گفتگو میں انہیں ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ غازی خان کے مسائل سے آگاہ کیا اور ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ آنے کی دعوت دی جو انہوں نے انتہائی شفقت کے ساتھ قبول کرتے ہوئے آئندہ ماہ نومبر کے آخر میں ڈیرہ غازی خان آنے کی حامی بھر لی.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں