73

جماعت اسلامی یوتھ ضلع مانسہرہ کے زیر اہتمام کبڈی میلہ کا تیسرا مقابلہ

جماعت اسلامی یوتھ ضلع مانسہرہ کے زیر اہتمام کبڈی میلہ کا تیسرا مقابلہ

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر)جماعت اسلامی یوتھ ضلع مانسہرہ کے زیر اہتمام کبڈی میلہ کا تیسرا مقابلہمقابلہ میں شنکیاری نے ڈہوڈیال کو پندرہ پوائنٹس سے شکست دی.ہزاروں کی تعداد میں شائقین کبڈی مقابلہ دیکھنے آئے.





صدرجماعت اسلامی یوتھ ضلع مانسہرہ محمد عاصم شہزاد کا کہنا تھا کہ اگر حکومت ان صحت مند کھیلوں کی حوصلہ افزائی کرے تو مانسہرہ کے نوجوانوں میں اتنی صلاحیتیں موجود ہیں کہ یہ قومی و بین الاقوامی




سطح پر اپنے ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں انکا مزید کہنا تھا کہ جماعت اسلامی یوتھ مانسہرہ اسی طرح کھیل اور کھلاڑی کی ترقی کے لئے مثبت سرگرمیوں کا انعقاد جاری رکھے گی.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں