130

انٹرنیشنل سکول اینڈ کالج کی کلاس آٹھ کی سٹوڈنٹ ھادیہ کو تقریری مقابلہ

انٹرنیشنل سکول اینڈ کالج کی کلاس آٹھ کی سٹوڈنٹ ھادیہ کو تقریری مقابلہ

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) مانسہرہ پولیس۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان دبئ انٹرنیشنل سکول اینڈ کالج کی کلاس 8th کی سٹوڈنٹ ھادیہ کو تقریری مقابلہ

میں بہترین تقریر کرنے پر ھادیہ کی حوصلہ افزائ کرنے کے لئیے تعریفی سرٹیفیکیٹ اور نقعد انعام سے نواز رہے ہیں





اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں