جماعت اسلامی یوتھ کے پانچ اور ذمہ داران نے جماعت اسلامی پاکستان کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا
مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) جماعت اسلامی یوتھ کے پانچ اور ذمہ داران نے جماعت اسلامی پاکستان کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا.
حلف رکنیت امیر ضلع ڈاکٹر طارق شیرازی صاحب نے لیا.
محمد طارق
ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی یوتھ ضلع مانسہرہ
عطاء اللہ شاہ صاحب
صدر جماعت اسلامی یوتھ PK 34
صدیق شاہ صدر جماعت اسلامی یوتھ چھتر
شاہد خان
نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ PK 34
عاشق شہزاد
نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع مانسہرہ