Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا،ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا،ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا،ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے  ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق اور 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

پولیس جائے وقوع پر پہنچ کر دھماکے کے حوالے سے شواہد اکھٹے کررہی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ  دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔





نوٹ : یہ ابتدائی خبر ہے، مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں




Exit mobile version