Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ضلع مہمند کے تاریخ میں پہلی مرتبہ اقلیتی برادری کیلئے غلنئی جرگہ ہال میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد

ضلع مہمند کے تاریخ میں پہلی مرتبہ اقلیتی برادری کیلئے غلنئی جرگہ ہال میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد

ضلع مہمند کے تاریخ میں پہلی مرتبہ اقلیتی برادری کیلئے غلنئی جرگہ ہال میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد

ضلع مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند کے تاریخ میں پہلی مرتبہ اقلیتی برادری کیلئے غلنئی جرگہ ہال میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں ضلع خیبر سے پی ٹی آئی کی ٹیکٹ پر منتخب ہونے والے واحد اقلیتی ممبر صوبائی اسمبلی جناب ویلسن وزیر کا آج ہیڈکوارٹر غلنئی کا دورہ





۔جرگہ ہال میں کریسچن کمیونٹی نے ایم پی اے کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے سیفران ایم این اے ساجد خان مہمند اور ڈپٹی کمشنر افتخار عالم بھی موجود تھے،





تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم این اے ساجد خان مہمند نے ویلسن وزیر کا ضلع مہمند آنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ کریسچن کمیونٹی کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں اور ان کے مستقل حل کیلئے کام کر رہے ہیں،




اس موقع پر ویلسن وزیر نے ایم این اے ساجد خان مہمند کا شکریہ ادا کیا کہ جس طرح ایک سال میں کریسچن کمیونٹی کے مسائل حل کررہے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ آئیندہ بھی اسی طرح اس محروم طبقے کی نمائندگی کرتے رہیں گے




Exit mobile version