106

مانسہرہ پولیس ایس ایچ او تھانہ شنکیاری سعید یادون کی موت کے سوداگروں کے خلاف کاروائی

مانسہرہ پولیس ایس ایچ او تھانہ شنکیاری سعید یادون کی موت کے سوداگروں کے خلاف کاروائی

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) مانسہرہ پولیس ایس ایچ او تھانہ شنکیاری سعید یادون کی موت کے سوداگروں کے خلاف کاروائی منشیات فروش فیصل شہزاد ولد فردون خان سکنہ ڈھوڈیال کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے 2 کلو 18 گرام چرس برآمد کرکے 9ccnsaکے تحت مقدمہ درج کر لیا۔۔




جبکہ منشیات فروش دلدار ولد یاسین سے 1کلو 30گرام چرس اور 01 پستول 30بور اور 3 گولیاں برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ شنکیاری میں 9ccnsa/15AAکے تحت مقدمہ درج کر لیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں