128

پکھوکی روڈ ایکسیڈنٹ میں جانبحق نوری والا کا رہائشی تھا ورثاء نے قانونی کارروائی کرنے سے انکار

پکھوکی روڈ ایکسیڈنٹ میں جانبحق نوری والا کا رہائشی تھا ورثاء نے قانونی کارروائی کرنے سے انکار

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )پکھوکی روڈ ایکسیڈنٹ میں جانبحق نوری والا کا رہائشی تھا ورثاء نے قانونی کارروائی کرنے سے انکار کر دیا ایس ایچ او الہ آباد اور شہزادہ ظفر اقبال تلونڈی موقع پر پہنچ کر نعش کو ضروری کاروائی کے بعد ایمبولنس منگوا کر ورثاء کے حوالے کیا





انسانی جان کے زیاں پر شہزادہ ظفر اقبال نے کہا کہ روڈ ایکسیڈنٹ کی بڑی وجہ ہماری اپنی لاپرواہی ہے





ون وے کی خلاف ورزی سے روزانہ روڈ پر حادثات ہو رہے ہیں جابحق اور زخمی انسانوں کے ورثاء سمیت پورا خاندان متاثر ہوتا ہے جو لمحہ فکریہ ہے روڈ ایکسیڈنٹ کی روک تھام کیلئے ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں